7 فروری، 2016، 2:29 PM

طالبان کا سنگین شہرکے برے حصے پرقبضہ کا دعوی

طالبان کا سنگین شہرکے برے حصے پرقبضہ کا دعوی

ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے افغانستان کے شہر سنگین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے شہر سنگین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طالبان شہر کے بڑے حصے پر قابض ہو چکے ہیں جبکہ شہر کے اگلے حصے پر قبضہ کرنے کیلئے طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ۔

News ID 1861651

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha